Eak Ladki Eak Jaam - by Amrita Preetam (Paperback)
About this item
Highlights
- Eak Ladki Eak Jaam is a collection of 9 Urdu short stories written by Amrita Pritam.
- Author(s): Amrita Preetam
- 130 Pages
- Fiction + Literature Genres, Literary
Description
About the Book
Eak Ladki Eak Jaam is a collection of 9 Urdu short stories written by Amrita Pritam.
Book Synopsis
Eak Ladki Eak Jaam is a collection of 9 Urdu short stories written by Amrita Pritam.
"ایک لڑکی ایک جام" پنجابی اور ہندی کی معروف و مقبول شاعرہ و نثرنگار امریتا پریتم کی چیدہ چیدہ کہانیوں کا مجموعہ ہے۔ تعمیر پبلی کیشنز (حیدرآباد، انڈیا) کی جانب سے اسی مجموعے کا جدید ایڈیشن پیش خدمت ہے۔
Review Quotes
by: Balraj Verma
امرتا جی ترقی پسند تحریک کی ان روشن ترین شخصیات میں سے ہیں جن پر ہم بجا طور پر ناز کر سکتے ہیں۔ امرتا ہمارے دور کی سچی نقاس ہے۔ اس نے اس بدنصیب صدی کی تہذیبی اور سیاسی فضاؤں، بہاروں اور خزاؤں یعنی اس کے سارے سکھوں، دکھوں کو جیا اور اپنی ذات پر جھیلا ہے اور اس کی راکھ کو سندور مان کر اپنی مانگ کو سجایا سنوارا ہے۔ ہمارے دوزخی سماج کی آگ میں تپ کر بھی یہ پربہار ، پرشباب اور پروقار عورت جھلسی یا کمہلائی نہیں بلکہ کندن کی مانند پاک و شفاف ہو کر ہمارے سامنے آئی ہے۔ اس پربہار شاعرہ نے ہماری زندگیوں کو سجایا سنوارا اور نکھارا ہے ۔۔۔ ہماری سنگلاخ راہوں کو ہموار کیا ہے اور ہمیں زندگی جینے کا درس اور سلیقہ دیا ہے، محبت دی ہے۔