Sponsored
Jee Daar - by Zulfiqar Ali Bukhari (Paperback)
In Stock
Sponsored
About this item
Highlights
- Jee Daar is an Autobiography written by Zulfiqar Ali Bukhari, a Pakistani writer and a columnist.
- Author(s): Zulfiqar Ali Bukhari
- 134 Pages
- Biography + Autobiography, Literary Figures
Description
About the Book
Jee Daar is an Autobiography written by Zulfiqar Ali Bukhari, a Pakistani writer and a columnist.
Book Synopsis
Jee Daar is an Autobiography written by Zulfiqar Ali Bukhari, a Pakistani writer and a columnist.
ذوالفقار علی بخاری کی یہ کتاب "جی دار" دراصل ان کی سوانح ہے جو ایک معنوں میں زندگی کو بہادری سے جینے کا درس دیتی داستان حیات کہی جا سکتی ہے۔
پاکستان کے تیس مشہور و معروف قلم کاروں اور مدیران کے حالات زندگی پر 2021ء میں شائع ہونے والی کتاب "آپ بیتیاں - حصہ دوئم" کے لیے ذوالفقار علی بخاری بطور معاون مدیر کام کر چکے ہیں۔ ماہ نامہ 'انوکھی کہانیاں' کراچی کے اگست 2021ء کے شمارے میں ان کی آپ بیتی شائع ہو چکی ہے۔
پاکستان اوربھارت کے کئی ادبی اور ادب اطفال کے رسائل، اخبارات میں مختلف موضوعات پر کہانیاں، سماجی و ادبی معاملات پر ان کی تحریریں شائع ہوتی رہی ہیں۔ سماجی و ادبی خدمات پر "ادب اطفال ایوارڈ" دو مرتبہ حاصل کر چکے ہیں۔ ادب اطفال میں "تشہیر کہانی" سلسلے اور ادبی تنظیم "سرائے اردو" کے بانی ہیں۔
Review Quotes
by: Qasim Ali Shah
ذوالفقار علی بخاری ان چند خاص افراد میں سے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نے سبق آموز مواد لکھنے کے فن سے نوازا ہے۔ آپ کا شمار اردو ادب کے نامور ادیبوں میں ہوتا ہے جنہوں نے معاشرتی، سماجی، ادبی، مزاحیہ کتب اور رسالوں کے ذریعے دلوں میں اپنا مقام بنایا۔ زیر نظر کتاب "قسمت کی دیوی" آپ کی بہترین تصانیف میں سے ہے جس میں کہانی ہی کہانی میں کئی اسباق پوشیدہ ہیں۔
از قاسم علی شاہ
چیئرمین قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن، لاہور، پاکستان